Thursday, April 17, 2014

مردہ خوروں نے عالمی شہرت حاصل کر لی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ان مردہ خوروں کی سزا کے لیے کوئی قانون موجود نہی۔ جس کی وجہ سے ان کی ضمانت ہوئی اور باہر نکل کر ان لوگوں نے پھر مردوں کو کھانا شروع کیا۔
مردہ خوروں نے عالمی شہرت حاصل کر لی






رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ان مردہ خوروں کی سزا کے لیے کوئی قانون موجود نہی۔ جس کی وجہ سے ان کی ضمانت ہوئی اور باہر نکل کر ان لوگوں نے پھر مردوں کو کھانا شروع کیا۔


وزیراعظم ہائوس کے دروازے کا کنٹرول آرمی کے جوانوں کو سنبھالنے کا انکشاف





ایک تھپڑ کے بدلے قتل معاف

ایک تھپڑ کے بدلے قتل معاف




اولاد کے لیے سب ماؤں کا درد ایک جیسا ہوتا ہے۔ ایران میں بیٹے کی موت کے کرب سے گزرنے والی دکھیاری ماں نے بیٹے کے قاتل کی ماں کو اس دکھ سے بچا لیا۔

تہران: (دنیا نیوز) اولاد کا دکھ ہر ماں کے لیے انتہائی کربناک ہے لیکن ایران کے شہر Royan میں بلال نامی شخص کو اٹھارہ سالہ عبداللہ کو قتل کرتے ہوئے اسکی ماں کی تکلیف کا خیال تک نہ آیا۔ عبداللہ کی موت کے بعد بلال گرفتار ہوا اور سات سال بعد مقامی عدالت نے اسے بھی پھانسی کی سزا سنا دی۔ آج قاتل بلال کی آنکھوں پر پٹی بندھ کر اسے کرسی پر کھڑا کر کے گلے میں پھندا ڈال دیا گیا لیکن صرف چند سیکنڈ پہلے مقتول عبداللہ کی والدہ آگے بڑھی اور بلال کو ایک تھپڑ مار کر اسے اپنے بیٹے کا خون معاف کر دیا۔